Italy Visa اردو معلومات Italy Visa Application

Urdu travel
0

یونان سے لے کر اٹلی تک اور لیبیا سے لے کر یورپ كے جزیروں اور ساحلوں تک سمندر پر صرف مال بردا بہری جہاز ہی سفر کرتے ہوئے نظر نہیں آتے بلکے کچھ ایسی کشتیاں بھی نظر آتی ہیں ، جن کی خبریں اکثر آپ نے ٹی وی ، اخباروں یا انٹرنیٹ پر پڑھی ہوں گی ، مثال كے طور پر یہ خبر . تارکین وطن کی کشتی کو اٹلی كے قریب حادثہ ، اٹلی جانے والے تمام لوگ سمندر میں ڈوب گئے




اٹلی وہ ملک ہے جس كے جزیروں تک کئی داحایون سے انسانی اسمگلنگ جاری ہے . لوگوں نے موت کو گلے لگا لیا اٹلی پوحانچتے پوحانچتے . لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے كے اسی اٹلی میں لوگوں کو مفت پاسپورٹ اور لاکھوں روپے بھی دیئے جا رہے ہیں کہہ وہ اٹلی آئیں اور اپنی زندگی اسی ملک میں جوزاریں . مگر اٹلی ایسا کیوں کر رہا ہے کیوں وہ دوسرے ملکوں كے شہریون کو اٹلی کا پاسپورٹ اور ہزاروں یورو دے کر اٹلی بلا رہا ہے


یہی پتہ لگانے كے لیے آج ہم اٹلی كے 2 علاقوں میں جائیں گے . ایک علاقہ تو اٹلی کا پاسپورٹ دینے کی پیشکش کر رہا ہے لیکن رقم دوسرے علاقے كے مقابلے میں کم دے رہا ہے . جبکہ جو دوسرا علاقہ ہے وہ 90 لیک روپے روپے یعنی آپ یوں سمجھ لیں كے 1 کڑوڑ روپے دینے کی پیشکش کر رہا ہے


1 - توسکانی


توسکانی میں ایسے کئی پہاڑی قصبے بھی ہیں جہاں پر لوگ رہنا پسند نہیں کرتا . اور جو پہلے سے یہاں رہ رہے ہیں وہ

بھی بہتر زندگی کی خاطر ان پہاڑوں سے نکل رہے ہیں . کچھ اٹلی میں ہی کہیں آباد ہو رہے ہیں کچھ اٹلی سے ہی جا رہے ہیں . توسکانی كے ان قصبوں کو ویرانی سے بچانے كے لیے ان گھروں کو آباد رکھنے كے لیے اٹلی کی حکومت لوگوں كے لیے ماؤنٹین فنڈ 2024 كے نام سے ایک پروگرام لے کر آئی ہے . جس كے لیے 2 پوائنٹ 8 ملین یورو ( 2 . 8 ) رکھے گئے ہیں . جو توسکانے میں آنے والوں میں بنتے جائیں گے . جو اٹلی كے ان پہاڑوں میں زندگی بھر كے لیے رہنے آئے گا اسے کم سے کم 10 ، 000 یورو جبکہ ذیادہ سے ذیادہ 30 ، 000 یورو دیئے جائیں گے . یعنی آج كے دن كے حساب سے پاکستانی تقریباً 90 لاکھ روپے . اِس پروگرام میں بہت سی شرائط بھی لاگو کی گئی ہیں اور اٹلی ویزا ایپلی کیشن جمع کروانے کی آخری تاریخ اِس مہینے کی 27 تاریخ رکھی گئی ہے . اِس پروگرام میں جہاں اٹلی کا ہر شہری حصہ لے سکتا ہے وہیں یورپ كے کسی بھی ملک میں رہنے والوں کو بھی اِجازَت دی گئی ہے کہہ وہ ماؤنٹین فنڈ 2024 سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں



وہ لوگ جن کا تعلق یورپ سے نہیں جیسے پاکستان اور انڈیا سے ہے تو وہ بھی اِس پروگرام كے لیے اہل ہیں لیکن صرف اسی صورت میں كے اگر ان كے پاس پہلے سے ہی اٹلی کا 10 سال کا ریزی ڈنس پرمٹ ہے


2 - سارڈینا


اٹلی کا دوسرا علاقہ جو لوگوں کو اٹلی بلا رہا ہے وہ ہے میدیتیرانیان سی کا جزیرہ سارڈینا

سارڈینا میں ینگ لوگوں کی آبادی کو بڑھانے كے لیے اٹلی یہ پروگرام سامنے لایا ہے کہہ جو سارڈینا میں رہنے آئے گا اسے 15000 یورو یعنی پاکستانی 45 لاکھ روپے ملیں گے . اِس سکیمی کی شرط یہ ہے كے یہ پیسے صرف اسی کو ملیں گے جو ساری زندگی یہاں رہنے كے لیے تیار ہو گا . اسے سارڈینا میں اس علاقے میں رہنا ہو گا جہاں کی آبادی 3000 لوگوں سے کم ہے


ایک شرط یہ بھی ہے كے سارڈینا میں آنے كے ‫18 ماحینون كے اندر اندر پرمنینٹ ریسیدینکی كے لیے رجسٹر کروانا ہو گا . جو 15000 یورو دیئے جائیں گے اس رقم سے سارڈینا میں گھر خریدنے یا اسے رینوویٹ کرنے كے علاوہ اور کوئی کام نہیں کیا جا سکے گا . حکومت 15000 یورو اکٹھے نہیں دے گی . اور ایک شرط یہ بھی ہے کہہ کوئی برحا شخص اِس پروگرام كے لیے اہل نہیں ہے .

 

Tags:

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)