ایسے مسلم ملک کی سیر کروانے جا رہے ہیں جو مسلم دنیا کا واحد ایٹمی طاقت والا ملک ہے - urdu travel

Urdu travel
0

 ایسے مسلم ملک کی سیر کروانے جا رہے ہیں جو مسلم دنیا کا واحد ایٹمی طاقت والا ملک ہے - ایسا ملک جو زراعت جیسی دولت سے مالا مال ہے ایسا ملک جس کے پاس سوئٹزرلینڈ سے بھی زیادہ خوبصورتی موجود ہے جی ہاں اج ہم سحر کرنے جا رہے ہیں پاکستان کی کیا پاکستان نے کبھی کسی ملک کو قرضہ دیا ہے پاکستان کے خوبصورت مقامات کون سے ہیں پاکستان کیا ہمیشہ سے مالی مشکلات کا شکار تھا


ان سب سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش کریں گے پاکستان کے ایک شاندار سفر پر سب سے پہلے اپ کو بتا دیں پاکستان کا افیشل نام اسلامک ریپبلک اف پاکستان ہے پاکستان کا لفظ دو لفظوں سے مل کر بنا ہے پاک اور ستان یعنی پاک لوگوں کی زمین دوستو کیا اپ جانتے ہیں




پاکستان ازاد تو 1947 میں ہوا لیکن اس کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ہی تجویز کر دیا تھا پاکستان کی کل ابادی 24 کروڑ ہے جو ابادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں نمبر پر اتا ہے رقبے کی بات کریں تو پاکستان کا کل رقبہ 8 لاکھ 81 ہزار مربع کلومیٹر ہے رقبے کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے 33 نمبر پر اتا ہے پاکستان کے بارڈرز کی بات کریں تو مغرب میں ایران شمال اور شمال مغرب میں افغانستان شمال مشرق میں چائنہ جنوب اور جنوب مشرق میں انڈیا واقع ہے اس کے علاوہ عریبین سی بھی لگتا ہے


دوستو پاکستان کی افیشل زبان اردو ہے لیکن کیا اپ جانتے ہیں پورے ملک میں صرف اٹھ فیصد اردو بولی جاتی ہے جبکہ ادھے سے زیادہ ملک پنجابی زبان بولتا ہے پاکستان جب ازاد ہوا تھا اس وقت پاکستان کی ابادی تین کروڑ کے قریب تھی 1990 سے 2009 کے درمیان پاکستان کی ابادی میں تیزی سے اضافہ ہوا دوستو پاکستان میں مکمل مذہبی ازادی ہیں 96 فیصد مسلم دو فیصد ہندو ایک اشاریہ دو فیصد کرسچن اور باقی دوسرے مذہبوں کے لوگ اباد ہیں دوستو اپ نے چھورا مائن کا نام تو سنا ہوگا یہ مائنڈ سب سے پرانی اور دنیا کے دوسرے نمبر پر اتی ہے پاکستان دنیا کو نمک ایکسپورٹ بھی کرتا ہے جہاں اپ کو ایک بات بتاتا چلوں فٹبال میں بھی پاکستان ٹاپ رینکنگ میں ہے


اپ سوچ رہے ہوں گے فٹبال ٹیم کی بات کر رہا ہوں نہیں تین تو رینک میں نیپال سے بھی نیچے ہے فٹبال بنانے کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا بیسٹ فٹبال تیار کرتا ہے جس کو ہاتھ کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے فٹ بال بنانے کی زیادہ تر فیکٹریاں سیالکوٹ میں موجود ہیں ایک رپورٹ کے کے مطابق دنیا کا 80 فیصد فٹبال پاکستان میں تیار کیا جاتا ہے دوستو پاکستان میں تعلیم کی شرح 60 فیصد ہے جو دنیا کے دوسرے ملکوں کی نسبت بہت کم ہے کیونکہ ایجوکیشن ایسا شعبہ ہے جو ملک کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے اپ نے اکثر پاکستان کی سڑکوں پر ٹرک دیکھے ہوں گے کیا اپ جانتے ہیں پاکستان کے ٹرک دنیا کے سب سے خوبصورت ٹرک مانے جاتے ہیں


اس پر کیے گئے نقش و نگار کو ٹرک اٹ کہا جاتا ہے ٹرک کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے جیسا کہ اپ سکرین پر دیکھ رہے ہیں دنیا کا سب سے لمبا پتھروں کی مدد سے بنایا گیا ہائی وے بھی پاکستان میں موجود ہے اس ہائی وے کا نام تک کراکرم ہائی وے ہے یہ بہت خوبصورت ہائی وے ہے یہاں کے نظارے دیکھنے لائق ہیں اس ہائی وے کے نظارے دیکھنے کے بعد شاید سویٹزرلینڈ کو بھی اپ بھول جائیں پاکستان میں خوبصورتی کی کمی نہیں کمی صرف انفراسٹرکچر کی ہے اچھے ہوٹلز کی ہے جہاں دنیا کے دوسرے لوگ ا کر رہ سکیں کیا اپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے اونچی اے ٹی ایم مشین بھی پاکستان میں موجود ہے اس مشین کی اونچائی 167 فیٹ ہے یہ نیشنل بینک اف پاکستان کا اے ٹی ایم ہے جو پاکستان چائنہ بارڈر کے پاس لگایا گیا ہے


جسے سولر سسٹم اور ونڈ انرجی سے چلایا جاتا ہے دنیا کی سب سے پرانی سوللائزیشن بھی پاکستان میں ہی موجود ہے ایک اندازے کے مطابق یہ سوللائزیشن 7 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے دنیا کا سب سے بڑا ایمبولنس سسٹم کا ریکارڈ بھی پاکستان کے پاس ہے اس ایمبولنس سسٹم کو ایدی فاؤنڈیشن نے بنایا جس کے پاس 1800 سے زیادہ ایمبولنس موجود ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے معیشی حالات زیادہ بہتر نہیں ہیں لیکن کیا پاکستان کے حالات ہمیشہ سے ایسے تھے اس کا جواب ہے نہیں اپ کو یہ بات سن کر حیرانگی ہوگی 1960 میں پاکستان جاپان کو قرضہ دیا تھا کیونکہ ورلڈ وار ٹو کے بعد جاپان مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا جاپان نے بہت سے ملکوں سے قرضہ لیا جن میں پاکستان بھی شامل ہے دوستو اس کے علاوہ 1963 میں 25 ملین ڈالر قرضہ پاکستان نے جرمنی کو بھی دیا


اس وقت پاکستان کے پریزیڈنٹ ایوب خان تھے اپ نے اکثر پاکستان سٹیل مل کا نام تو سنا ہوگا اس کو 1970 میں سورٹ یونین کی مدد سے تیار کیا گیا بیسویں صدی کے اخر تک یہ ایشیا کی سب سے بڑی سٹیل مل بن چکی تھی جس نے چائنہ انڈیا اور جاپان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا یہ سٹیل مل ایک سال میں ایک اشاریہ ایک ملین ٹن کی پروڈکشن کرتی تھی لیکن 21کیسویں صدی کے شروع میں سٹیل مل کر زوال شروع ہوا جو کرپشن اور مس مینجمنٹ کی وجہ سے تھا اس کے یونٹس بند ہوتے گئے اور سٹیل مل نقصان میں جانا شروع ہو گئی

اللہ تعالی نے پاکستان کو زراعت جیسی نعمت سے بھی بہت زیادہ نوازا لیکن اس ملک کے حکمران اور قوم نے اس نعمت کا فائدہ نہیں اٹھایا 1947 سے 1960 کے دور میں پاکستان کی تین سب سے اہم فصلیں تھیں کپاس چاول اور گندم جو ملک کی ضروریات کو پورا کر رہی تھیں لیکن انے والے وقت میں بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا جس میں زراعت میں نئی ٹیکنالوجی کو لانا اپاشی کا نظام اور پانی کی کمی کو پورا کرنا تھا 1960 میں انڈیا کے ساتھ معاہدہ ہوا جسے سن تاس معاہدہ بھی کہا جاتا ہے اس معاہدے سے کافی حد تک پانی کے مسئلے پر قابو پا لیا گیا اور نیا نہری نظام لایا گیا جس سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا پاکستان کے 1960 سے 1970 کے دور کو گرین ریولوشن کہا جاتا ہے


پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا نمایاں ملک بن گیا اور یہاں تک کہ دنیا کو فصلوں کے بیچ بیچنا بھی شروع کر دیے 1980 سے 1990 کا وہ دور تھا جب پاکستان کی ابادی میں تیزی سے اضافہ ہوا لیکن زراعت میں اضافہ اس رفتار سے نہ ہوا دنیا اس وقت ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا شروع کر چکی تھی لیکن پاکستان میں زراعت نے ابھی تک پرانا سسٹم ہی چل رہا تھا دنیا میں ایگریکلچر کی یونیورسٹیز اور ریسرچ سینٹر بھی بن رہے تھے لیکن ہم نے زراعت کی تعلیم اور ریسرچ سینٹر پر توجہ نہ تھی اہستہ اہستہ زراعت پسماندگی کا شکار ہونا شروع ہو گئی سال 2000 کے بعد پاکستان کو اپنی خوراک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے باہر سے گندم امپورٹ کرنا شروع کر دی ایسا ملک جو دنیا کو زراعت ایکسپورٹ کرتا تھا دنیا کو قرضہ دیتا تھا اج کرپشن اور تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے ان حالات تک پہنچ گیا


پاکستان کا دارالحکومت 1959 تک کراچی تھا کچھ عرصہ کے لیے راولپنڈی کو دارالحکومت بنایا گیا اس کے بعد 14 اگست 1967 کو اسلام اباد کو دارالحکومت بنا دیا گیا جو نہایت خوبصورت شہر ہے اس کا موسم سارا سال خوشگوار رہتا ہے اگر فوج کی بات کریں تو دنیا میں اس کا رینک نوے نمبر پر اتا ہے بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے بلوچستان میں سونا تانبہ کرومائڈ ائرن اور زنگ کے زہر شامل ہیں اس کے علاوہ سب سے بڑے قدرتی ظہیر نیچرل گیس کے بھی ہیں جو ملک کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اگر ہم گرے نائٹ کی بات کریں تو گرینائٹ دنیا کے مہنگے تین پتھروں میں اتا ہے وہ بھی اس علاقے میں موجود ہے لیکن ان قدرتی وسائل کا فائدہ ابھی تک پاکستان نے نہیں اٹھایا اور شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا بلوچستان کے حالات کو ٹھیک ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی

کیونکہ اگر پاکستان ان وسائل کا ٹھیک سے استعمال کرے تو دنیا کے امیر ترین ملکوں میں ا سکتا ہے زراعت اور معدنیات کے وسائل کے علاوہ اللہ تعالی نے پاکستان کو دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ سے بھی نوازا جسے ابھی تک پاکستان نے استعمال ہی نہیں کیا یہ بندرگاہ جغرافیہ لحاظ سے بھی اہم ترین جگہ پر واقع ہے جہاں سے تیل کی تجارت کے جہاز سب سے زیادہ گزرتے ہیں


یہ پورے ایشیا کو تجارت کے لحاظ سے اپس میں ملانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے اس بندرگاہ کا نام گوادر بندرگاہ ہے اسی وجہ سے چائنہ نے پاکستان کے ساتھ سی پیک بھی شروع کیا جس سے چائنہ یورپ کی منڈیوں تک اسانی سے پہنچ سکتا ہے لیکن سیاسی اور معاشی بحران کی وجہ سے پاکستان پیچھے سے پیچھے جاتا جا رہا ہے دوستو کیا اپ جانتے ہیں گوادر پورٹ عمان کا حصہ تھی جو پاکستان نے اٹھ ستمبر 1958 کو عمان سے خریدی اور اج پاکستان کا حصہ بن چکی ہے-

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)