دبئی ہسٹری ان اُرْدُو - دبئی انفارمیشن : دبئی سٹی موتتاحیدا ارب امارات کا ایک شجیحار ہے جسے ملک كے سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز ملا دبئی اپنی شاندار سناٹوں ، کنسٹرکشن اور ریحایش كے عظیم منصوبوں ، شاندار سپورٹس ایونٹ كے باعث دنیا بھر میں فیمس ہے . دبئی سٹی سناٹوں كے علاوہ سییاحات كے حوالے سے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے اور اِس وقت شہر میں جاری تعمیراتی منصوبے دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز ہیں دبئی شہر دنیا کی
25 رچ سٹیس میں شامل ہے .
معلومات دبئی کی تاریخ ان اُرْدُو : 1833 میں بنی یاس قبیلے سے تعلق رکھنے والے تقریباً 800 افراد مکتوم خاندان کی سربراہی میں خلیج كے دھانے پر آکر ابد ہوئے . خلیج ایک قدرتی بندرگاہ تھی اور دبئی جلد ہی ماہی گیروں ، ہیروں اور سمندری تجارت کا مرکز بن گیا . 20تھ سنچری كے آغاز تک دبئی ایک کامیاب بندرگاہ بن گئی تھی دور دراز كے تجر یہاں تجارت کی غرض سے آتے تھے . ساحل سمندر پر سب سے بڑی مارکیٹ تھی جس میں 300 شوپس تھیں جن پر تووریستس اور کاروباری لوگوں کا ہجوم رہتا تھا . 1930 تک دبئی کی آبادی تقریباً 20 ، 000 تھی جن میں چوتھائی حصہ تارکین وطن لوگوں کا تھا . 1994 میں آئل کی دریافت كے بعد تیل کی آمدنی کو دبئی كے بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر كے لیے استعمال کیا .
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ایک نیو پورٹ اور ٹرمینل بِلڈنگ تعمیر کی گئی . رَن وے كے وسعت كے منصوبے کی تکمیل قابل عمل آئی تاکہ ہر قسم كے جھازوں کی ناقام و حمل کو برداشت کر سکے . دبئی جس ملک کا شہر ہے آج یہ ملک دنیا كے امیر ممالک میں سے ہے .
دبئی کی تہذیب و ثقافت : دبئی کی TEHZEB 0 تامادان کی جاریں اسلامی روایت سے جا کر ملتی ہیں اور دبئی كے باشندوں كے طرز زندگی کی مظہر ہیں یہاں کا کلچر تاریخی طور پر بھی شاندار ہے . بےرونی تارکین وطن اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی كے سلسلے میں مکمل طور پر آزاد ہیں اور وہاں کوئی بھی لباس پہاننے کی آزادی ہے . دبئی میں خواتیں سے تفریقی سالوق نہیں کیا جاتا ، خوش اَخْلاقی اور مہمان نوازی دبئی کی لاتعداد خوبیوں میں سے ایک ہے . یہاں کی سرکاری لینگویج عربی ہے لیکن اکثر لوگ دافتارون سے باریے انجریزی میں بات چیت کرتے ہیں . مختلف عکوام سے تعلق رکھنے والے لوگ دبئی میں رہتے ہیں اور انگریزی کو روز ’ مراح کی بات چیت میں ایک مشترکہ زُبان كے طور پر استعمال کرتے ہیں . اکثر سڑکوں اور دوکانوں كے سائن بواردس اور ہوتیلس كے مینو عربی اور انگلش دونوں زبانوں میں لکھے ہوتے ہیں .
پلیسز تو وزٹ ان دبئی ان اُرْدُو : دبئی تووریسم - سییاحاتی مرکز : سییاحون کی فوٹوگرافی قابل قبول ہے اور ان سے تمام خوبصورت چیزوں کی تصویر کشی کی توقع کی جاتی ہے عام طور پر لوگوں کی تصویر اترنے سے پہلے ان سے پوچھنا ایک مہذب تاریبا خیال کیا جاتا ہے . 1990 كے اسٹارٹ میں یہ جگہ ایک اعلی سیر و سیاحات کا انٹرنیشنل مرکز بن کر عملی طور پر سامنے آئی یہاں تووریسم پر کیے جانے والے ایکپینسس نے پہلے سالوں سے بہت ذیادہ منافع دیا . 2000 میں مہمانوں کی تعداد حیرت انجییز طور پر 3 ملین تک پہنچ گئی جو كے دبئی کی آبادی 850000 سے بھی تجاوز کر گئی .
دبئی اب ایک ایسا شہر ہے جس كے قابل فخر ہوتیلس ، اعلی صنعت ، دنیا کی بہترین مہمان نوازی اور کھیل کی تافریحات کا کوئی ثانی نہیں ہے . جومیراح كے کنارے واقعہ خوبصورت برج ال ارب ہوٹل دنیا کلا واحد 7 اسٹار ہوٹل ہے . اِس كے علاوہ دبئی میں برج خلیفہ تعمیر کیا گیا ہے جو اِس وقت دنیا کی بلند ترین عمارت ہے .