کشمیر کو جنت نظیر وادی کے بھی جانا جاتا ہے پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں کشمیر کا ایک اپنا مقام ہے کشمیر کی خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں اور یہاں کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے سید دور دور سے یہاں پر اتے ہیں اج ہم اپ کو ازاد کشمیر کے 10 ایسے مقامات کے بارے میں بتائیں گے
جو انتہائی منظر پیش کرتے ہیں نمبر ون نیلم ویلی نیلم ویلی کو ازاد کشمیر کی ایک مشہور ترین جگہ سمجھا جاتا ہے جو نہایت ہی خوبصورت اور دلکش ہے وادی نیلم اپنی خوبصورتی سے سیاحوں میں بہت مشہور ہے ہر سال پاکستان اور بیرون ملک سے سیاح بڑی تعداد میں اس بات کا رخ کرتے ہیں
اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں نمبر ٹو رتی گلی لے یہ بات یہ نیلم کا ایک نہایت ہی خوبصورت مقام ہے رتی گلی جھیل ایک بائنگلیشیر جھیل ہے جو ازاد کشمیر میں موجود وادی نیلم میں واقع ہے اس کی سطح سمندر سے بلندی 12130 فیٹ ہے یہ جھیل اپنی دل کشورتی کی وجہ سے یہاں کو اپنی طرف راغب کرتی ہے نمبر تھری لیپا ویلی لیپا ویلی ازاد جموں کشمیر کی سب سے دلکش اور خوبصورت بات ہے
جو مظفراباد سے 105 کلومیٹر دور واقعہ ہے اس میں پائن کے درختوں سے ڈنکے اونچے پہاڑ موجود ہیں سردیوں کے موسم میں لبا کی وادی برف سر ڈھکی رہتی ہے کہ سب سے زیادہ دلچسپ اور خوبصورت ترین وادی ہے جو نہ ختم ہونے والی قدرتی خوبصورتی کا منظر پیش کرتی ہے نمبر فور شو شاؤٹر لے شاؤٹر لیگ ایک قدرتی جھیل ہے جو شاؤٹر ویلی میں واقع ہے اس خوبصورت چیل پر جانے کا بہترین وقت میں سے اگست کے درمیان ہے شاؤٹر نے اپنی دلکش خوبصورتیوں میں بہت بڑی توجہ کا مرکز ہے کیمپنگ سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ ایک بہترین جگہ ہے
کیونکہ یہاں پہ کیمپنگ اسانی سے کی جا سکتی ہے نمبر فائو ٹولی پیر ٹولی پیر پہاڑیوں کی چوٹی پر ایک خوبصورت جگہ ہے یہ چوٹی سطح سمندر سے 800 کی بلندی پر واقع ہے ٹولی پیز سکولز کے ٹرپ کے لیے انتہائی مشہور مقامات میں سے ایک ہے اس جگہ پر جانے کا بہترین وقت موسم بہار کا ہے جب یہاں پر موسم بہت ہی خوشگوار ہوتا ہے نمبر سکس پیر چناسی پیر جلاسی کی درگاہ اور سیاحتی مقام ہے جو پاکستان کے زیر انتظام ازاد کشمیر کے دارالحکومت مظفراباد سے 30 کلومیٹرک میں واقع ہے یہ 2900 فیٹ کی بلندی پر پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے
پیر چناسی پاکستان میں سیاحوں کی خاص مقامات میں سے ایک یہ ایک حیرت انگیز جگہ ہے جہاں سردیوں میں سیاد اس کی خوبصورت برف کی چوٹی کا رخ کر دے یہ علاقہ پیراگلائڈنگ اور سلو کراس چیف ریلی کے لیے بھی مشہور نمبر سیون لیک جوسا ضلع بوت ازا جموں کشمیر کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے بجوزہ نے ایک قدرتی چیز موجود ہے جو اپنے خوبصورتی سے سال بھر بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتی ہے اس کا قدرتی نظارہ اور ماحول سیاحوں کو اس جگہ کو دیکھنے کے لیے مجبور کر دیتا ہے لمبے درختوں سے گھی چمکیلے پانی کی جھیل کا خوبصورت نظارہ سیاحوں میں بہت مشہور ہے
نمبر ایک جہلم بیلین وادی جہلم پاکستان کے ازاد کشمیر کے ضلع جہلم کی ایک خوبصورت وادی ہے یہ ایک 50 کلومیٹر لمبی وادی ہے جو دریائے جہلم کے ساتھ ساتھ سرسبز پہاڑیوں سے گھیری ہوئی ہے وادی جہلم مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کے لیے مہمان نوازی کے علاقے کے طور پر بھی جاری جاتی ہے اسی وادی میں موجود بیپا ویلی بھی بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتی ہے نمبر نائن راولہ کو ازاد کشمیر کا ایک مشہور ٹاؤن جو پونچ کے ضلع ہیڈ کوارٹر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
راولہ کوٹ اسلام اباد سے 80 کلومیٹر دور اونچی پہاڑیوں کے درمیان ایک دلچسپ اور خوبصورت والی ہے خوبصورت جگہ پر جانے کا بہترین وقت موسم گرما کا ہوتا ہے جہاں پر اپ اس کی دلکش خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں نمبر 10 ریڈ فورڈ ازاد کشمیر یہ قلع اثار قدیمہ کے ماہرین اور سفر کے شوقین افراد کے لیے ایک حیرت انگیز مقام ہے جو کہ اس خطے کی تاریخ کو دیکھنا چاہتے ہیں اسے مظفراباد کے علاوہ بھی کہا جاتا ہے
یہ فن تعمیر کا ایک حیرت انگیز نمونہ ہے جو کہ ازاد کشمیر کا ایک مشہور مرزے والا مقام ہے جس نے بہت سارے غیر ملکیوں کو بھی خوش امدید کہا ہے اگر اپ کو ہماری یہ آرٹیکل پسند آیا ہے اس کو لائک کریں آرٹیکل کو شیر کریں .