آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیا اور جحییلاین دُنیا بھر میں

Urdu travel
0

پاکستان کو قدرت نے اپنی تمن تر خوبصورتی سے نوازا ہے . گرم صحرا سے لے کر برف کی چادر ورحی حیمالییا کی چوتتیون تک ، سَر سبز وادیوں ، زارخایس مایدانو گنگناتے جھرنوں سے لے کر کھلے سمندر تک زمین کی تمام تر خوبصورتی اس خط میں موجود ہے . پاکستان دُنیا بھر میں سییاحات كے لیے بہترین ملک ہے


اگر حکومت سییاحات پر توجہ دے تو صرف ایسی مد میں اتنی آمْدَنی ممکن ہے جس سے وطن عزیز کا سارا قرض ادا ہو سکتا ہے . ٹوٹی پھوٹی سارکی ، اجڑے ریستوران اور نا کافی سہولیات کاقوماتی کارکردگی کا اعلان کرتی نظر آتی ہیں سوال یہ ہے كے ہر سال جاری ہونے والا بھری فاند کس کی جیب میں جاتا ہے ؟







آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیا اور جحییلاین دُنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتے . کبھی دُنیا بھر كے سیا ان وادیوں میں کھینچے چلے آتے تھے لیکن جیحادی کایمپو کی موجوداجی اور دُنیا بھر میں پھیلایجای بھرتی پراپیجاندی نے غیر ملکی سیااحو کو قدم روک دیئے . یہاں قدم قدم پر قدرت کی کاریجاری كے نمونے بکھرے پرے ہیں . اللہ نے کشمیر کو اس قدر خوبصورتی سے نوازا ہے كے اسے جنت سے تاشبیان دی جاتی ہے . اکثر ڈاکٹر ذہنی دباؤ كے شکار افراد کو ادویات كے یستامال كے بجائے کچھ دن ان Mوقامت پہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں ناراں کا گان ، جھیل سایفولمالوک ، Hونزا ، داvساحی ، مانجورا ، میر علی ، خواب نگری ، مری اور بھوربن سمیٹ لاتاداد یلایکی ایسی ہیں جو دُنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتے . حیمالییا كے برف پوش پہاڑ ، تھر کا ریجیستان ، کراچی کا ساحل اور پنجاب كے میدان غرض پاکستان خوبصورتی كے لحاظ سے دُنیا کا احام ترین ملک ہے . دُنیا بھر میں سییاحات کو خوسوسی توجہ اور اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے . یہاں تک كے کچھ ممالک نے سییاحات كے حوالے سے نام کمایا ڈال کے وہ اپنا ناصاف سے ذیادہ باجاید سییاحات سے ہی پورا کرتے ہیں . سییاحات كے فروغ سے موکامی لوگوں کو روزگار ملتا ہے اور کاروبار كے زرعی بھی بھر جاتے ہیں . دوسری طرف حکوماتی خزانے میں زیادہ رقم آنے سے ملک کی معاشی صورت حال بھی BHTAR ہوتی ہے . دلچسپ بیٹ یہ ہے كے دُنیا میں بھوت سے ممالک كے پاس سییاحات كے لیے قابل ذکر سییاحاتی موکامت نہیں ہیں . کچھ ممالک كے پس صرف صحرا ہے اور کچھ ممالک كے پس صرف پہاڑ لیکن اللہ نے پاکستان کو حسن اور خوبصورتی كے ایسی زیور سے اراستا کیا ہے جو ہر لحاظ سے مکمل ہے . اس ملک کی مکمل سییاحات كے بعد انسان کو کسی اور ملک جانے اور موزاحیر قدرت کا مشاہدہ کرنے کی ضروری محسوس نہیں ہوتی . قدرت اپنے مکمل حسن سمیٹ یہاں جلوہ افروز ہے . حقیقی طور پر پاکستان سییاحات كے ناکتو نظر سے دُنیا کو بہترین ملک ہے . بدقستمی سے پاکستان كے قیام سے لے کر آج تک کسی حکومت اس جانب توجہ نہیں دی . سییاحات كے مامیلت كے لیے محاکما تو قائم کیا گیا لیکن اس کی کر کیرداجیی بذات خود اک سوالیہ نشان ہے . حاقومت پاکستان سییاحات کو فروغ دے کر ہر سال بھوت زیادہ آمدنی یخاتتی کر سکتی ہے جو غیر ملکی قارزو سے نجات دیلانی میں مددگار ثابت ہوگی . سییاحون کی پاکستان آمد سے نا صرف قومی خزانے میں ایفازا ہو گا بلکہ پاکستان بھر میں روزگار كے نئی موواکی پیدا ہونگے . سیا کا برائے راست تعلق اس آبادی سے ہوتا ہے . یہاں وہ سییاحات کی غرض سے جاتا ہے . اسے راہنما لے کر خریدو فروخت اور روز مارا ضروریات كے لیے موکامی افراد سے واسطہ بڑھتا ہے . سییاحو کی پاکستان عماد سے پیور ملک میں روزگار كے یکساں موواکی میسر ہونگے . سییاحو کی رہائیش اور خوراک کا انتظام موکامی آبادی ہی کرتی ہے . اس طرح غربت میں نا صرف کمی آئیگی بلکہ اس کا مکمل خاتمہ بھی ممکن ہے . بعد قسمتی سے سییاحات كے لیے موزون ترین ملک پاکستان میں سییاحات پر خاص توجہ نہیں دی جاتی . خوبصورت یلایقو کی بھرمار ہونے كے باوجود یہاں سییاحو کو سہولیات حاصل نہیں . خوبصورت وادیو تک جانے كے لیے نا تو اچھی سڑک ہے اور نا ہی سواری . اکثر موکامت جہاں دیvمالاحی خوبصورتی اور حَسِین خوابوں کا ملاپ ہوتا ہے وہاں سے آگے خچر اور گدھے كے علاوہ کوئی ذریعہ عماد و تافات ممکن نہیں . ایسی طرح سییاحو کی رہائیش کا انتظام نہیں ہے اور خوراک كے مسائل بھی جنم لیتے رہتے ہیں قدرت كے خوبصورت مازاحیری سے مالامال ہونے كے باوجود ہم ابھی تک کاجازی کا رواحیون اور اندرونی سیاست کا شکار ہیں . پاکستان کی ترقی اور خوشحالی كے لیے ہمیں اپنی ان خامیوں پر قابو پانا ہو گا . اپنے مانسوبو کا یزسارنو جاحیزا لیتے ہوئے انحان مزید بہتر بنا کر ہی ہم پاکستان کا خوبصورت چہرہ دُنیا کو دیکھا سکتے ہیں .

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)